Top Rated Posts ....
Search

Wazir E Azam Ne Shahid Afridi Ko Bada Jhatka De Diya

Posted By: Akbar on 16-11-2018 | 18:36:45Category: Political Videos, News


کشمیر پر غیر ذمہ دارانہ بیان مہنگا پڑ گیا ۔۔ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ کیا کہہ ڈالا ؟ دھماکہ خیز خبر
لندن( آن لائن )کشمیر پر غیر ذمہ دارانہ بیان مہنگا پڑ گیا ۔۔ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ کیا کہہ ڈالا ؟ دھماکہ خیز خبر ،،وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ لگتا ہے شاہد آفریدی بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں کھیلنا چاہتے ہیں، اس لئے ایسے بیانات دے رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کے بیان پر

راجہ فاروق حیدر نے قومی بلے باز کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آفریدی کو کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے، انہیں کشمیر جیسے حساس معاملات پر بات کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرنے کہاکشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔اس سے قبل قومی بلے باز نے لندن میں کشمیر کے حوالے سے جو کچھ بھی کہا اس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ معاملے کی سنگینی کا احساس ہوتے ہی بوم بوم نے ٹویٹ کر دیا جس میں انکا کہنا تھا کشمیری عوام پاکستان سے محبت کرتے ہیں، انہیں ان کا حق ملنا چاہیے، بھارتی میڈیا ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے، وہ کشمیریوں کی جدوجہد کا احترام کرتے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 26 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 19 | 25-12-2024
PTI founder praised the government

PTI founder praised the government

Views 16 | 26-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.