Top Rated Posts ....
Search

51 Saala Juhi Chawla Ke Ghar Khushiyaan Hi Khushiyaan

Posted By: Ahmed on 14-11-2018 | 07:39:43Category: Political Videos, News


51 سالہ جوہی چاولہ کی گھرخوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں
اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ جوہی چا ولہ کی 51ویں سالگر ہ آج منائی جارہی ہے۔13نومبر1967 کو بھا رتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں پیدا ہونے والی اداکارہ جوہی چا ولہ نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1986میں فلم ’سلطنت‘ سے کیا۔ انہوں نے فلموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ فلمیں بھی پروڈیوس کیں جن میں’ اشوکا،چلتے چلتے اور پھر بھی دل ہے ہندوستانی‘ سرفہرست ہیں۔با لی وڈ فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ کو جوہی چا ولہ کی بہترین فلم قرار دیا جا تا ہے جس میں انھوں نے سپر اسٹار عامر خان کے مد مقا بل لاجواب اداکاری کے جوہر دکھاکر سب کے دل جیت

لیے تھے۔اداکارہ جوہی چا ولہ نے اپنی دل موہ لینے والی مسکراہٹ اور خوبصورتی کی بدولت 1984میں انڈیا کا مقابلہ حسن جیت کر مس انڈیاکا ٹائٹل بھی اپنے نا م کیا۔70سے زائد ہندی فلموں میں کام کرنے والی جوہی چا ولہ کی کامیاب فلموں میں’ قیامت سے قیامت تک، ڈر، بول رادھا بول،ہم ہیں راہی پیار کے، ڈپلیکیٹ، یس باس، عشق، دراڑ، راجو بن گیا جنٹلمین،جھنکار بیٹس،تین دیواریں، بس اک پل،I amاور سن آف سردارسمیت دیگر زبانوں کی فلمیں بھی شامل ہیں جن کی بدولت انہیں کئی ایوارڈزسے بھی نوازا جاچکا ہے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 26 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 19 | 25-12-2024
PTI founder praised the government

PTI founder praised the government

Views 16 | 26-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.