Top Rated Posts ....
Search

Dr. Aamir Liaquat Hussain Ki 2nd Biwi And 1st Biwi

Posted By: Abid on 14-11-2018 | 02:17:05Category: Political Videos, News


ناقابل یقین خبر : معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنی دوسری اہلیہ کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی کہ جواب میں ان کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کو خود میدان میں آنا پڑ گیا ، کیا جواب دیا ؟ جانئے
کراچی ( ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری شادی کی خبر الیکشن سے قبل منظر عام پر اس وقت آئی جب انہوں نے اپنے کا غذت نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کروائے تاہم اب میاں بیوی بھی کھل کر میدان میں آ گئے ہیں

اور اکثر اوقات سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے ہوئے نظر آ تے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت نے سیدہ طوبیٰ انور کی لا جوڑے میں تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ انتہائی خوبصورت نظر آ رہی ہیں ، طوبیٰ نے زیورات بھی پہن رکھیں ہیں اور یوں معلوم ہو رہاہے جیسے وہ کسی تقریب میں جارہی ہیں ۔تاہم عامر لیاقت نے تصویر کے ساتھ پیغام درج کیا کہ ” سنو، میں تمہیں بتنا چاہتا ہوں ، اوہ سنو ، تم! تم کہاں دیکھ رہی ہوں ؟ ۔“

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 26 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 19 | 25-12-2024
PTI founder praised the government

PTI founder praised the government

Views 16 | 26-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.