Top Rated Posts ....
Search

Dr. Aafia Siddiqui Ki Rehaai Wazire

Posted By: Akbar on 13-11-2018 | 18:15:58Category: Political Videos, News


اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو انصاف دلانا ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے، عمران خان نے ہمیشہ عافیہ صدیقی کے حق میں آواز بلند کی، بیرون ملک قید پر پاکستانی کو انصاف کی فراہمی انتہائی اہم ہے۔ منگل کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی

بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں فواد چوہدری نے کہا کہ عافیہ صدیقی کو انصاف دلانا ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ عمران خان وہ واحدرہنما ہیں جنہوں نے عافیہ صدیقی کے حق میں مسلسل آواز بلند کی۔ بیرون ملک قید ہر پاکستان کو انصاف کی فراہمی انتہائی اہم ہے۔ ہر شہری کے حقوق کا تحفظ حکومت اپنی آئینی ذمہ داری سمجھتی ہے۔ اس موقع پر فوزیہ صدیقی نے عافیہ صدیقی کے معاملے کو اجاگر کرنے میں حکومتی کوششوں پر شکریہ ادا کیا

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 26 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 19 | 25-12-2024
PTI founder praised the government

PTI founder praised the government

Views 16 | 26-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.