Top Rated Posts ....
Search

Ek Raat Ki Dulhan Ya Phir....

Posted By: Ahmed on 13-11-2018 | 18:14:11Category: Political Videos, News


ممبئی ( ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی 47 سالہ لیجنڈ اداکارہ سشمیتا سین کی 27 سالہ لڑکے کے ساتھ شادی کی خبریں۔ اداکارہ نے خود میدان میں آکر دھماکے دار اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بالی وڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے اپنے سے چھوٹے 27 سالہ بھارتی ماڈل روہمن شال کے ساتھ شادی کر لی ہے۔

تاہم سشمیتا سین نے میدان میں آتے ہوئے مداحوں کو حقیقت سے آگاہ کر دیا ہے۔ سشمیتا سین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں انہوں نے ماڈل روہمن شال کیساتھ شادی کی خبروں کی تردید کر تے ہو ئے لکھا کہ ’’ ابھی میرا شادی کا کو ئی ارادہ نہیں ہے‘‘ ۔یاد رہے کہ 2 دن قبل ہی بھارتی میڈیا نے سشمیتا سین کے قریبی شخص کا حوالہ دیتے ہوئے خبر شائع کی کہ سشمیتا سین اور روہمن شال آئندہ برس تک شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تاہم اب اداکارہ نے بھی خود سے کم عمر ماڈل سے پیار اور شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔ یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں واضح کیا کہ اس وقت ان کے اور ماڈل کے درمیان رومانوی تعلقات قائم ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 26 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 19 | 25-12-2024
PTI founder praised the government

PTI founder praised the government

Views 16 | 26-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.