Top Rated Posts ....
Search

Yeh Ibrat Ki Jaa Hai Tamaasha Nahi Hai

Posted By: Akbar on 10-11-2018 | 04:42:06Category: Political Videos, News


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو نے اپنی گمشدگی کی تردید کر دی، انہوں نے کہا کہ لاپتہ نہیں ہوئی، مرضی سے بھائی کے گھر منتقل ہو گئی ہوں۔ روحی بانو نے دنیا نیوز سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بتایا کہ لاپتہ نہیں ہوئی، مرضی سے بھائی کے گھر رہ رہی ہوں، روحی بانو کی ہمشیرہ نے بھی گمشدگی کی تردید کر دی۔ ذہنی امراض میں مبتلا ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو پُر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئیں تھیں، روحی بانو فاؤنٹین ہاؤس میں تھیں اور نہ ہی اپنے گھرمیں، ان کی بہن اور گھر والے بھی ان کے بارے میں کچھ بتانے سے قاصر تھے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی کی حامل ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو ازدواجی زندگی کی

بے سکونی اوراکلوتے بیٹے علی کے قتل کے بعد ذہنی توازن کھو بیٹھیں، زندگی کی تمام رعنائیاں ایک ایک کرکے روٹھنے کے بعد فاونٹین ہاؤس ان کا مسکن بن گیا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 26 | 22-12-2024
Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Imran Khan Big Conspiracy Exposed

Views 19 | 25-12-2024
PTI founder praised the government

PTI founder praised the government

Views 16 | 26-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.