Top Rated Posts ....
Search

Chaand Nazar Nahi Aaya EID ....Kab Hogi?

Posted By: Abid on 08-11-2018 | 18:02:20Category: Political Videos, News


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 21 نومبر بروز بدھ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔

اس دوران ملک بھر سے ربیع الاول کے چاند کے حوالے سے شہادتیں حاصل کرنے کی کوشش کی گئیں۔ تاہم ملک بھر میں کہیں بھی ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ اسی باعث مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں یکم ربیع الاول 10 نومبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔ جبکہ عید میلاد النبیﷺ 21 نومبر بروز بدھ کو ہوگی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 25 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.