Top Rated Posts ....
Search

Maaroof Social Media Star......Ki Mangani Ho Gayi

Posted By: Akbar on 07-11-2018 | 18:40:11Category: Political Videos, News


لاہور(ویب ڈیسک)معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے اپنی دوست فروگی سے منگنی کرلی اور ان کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہی ہے۔یوٹیوب سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شام ادریس اور ان کی دوست فروگی پاکستان میں کافی مشہور ہیں جو کہ یوٹیوب اور فیس بک پر ویڈیو بلاگ
اور پرمزاح ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔اب ان دونوں نے ایک دوسرے سے زندگی بھر کے بندھن میں بندھنے کا اعلان کیا ہے جس کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی، جو آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ فروگی اس سے پہلے شام ادریس کی جانب سے شادی کی پیشکش متعدد بار مسترد کرچکی ہیں مگر اب آخرکار انہوں نے ہامی بھرلی۔دونوں نے اس بات کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس انگوٹھی کے ساتھ تصاویر پوسٹ کرکے کیا۔دنیا بھر میں دونوں کے مداحوں نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا اور ٹوئٹر پر متعدد پیغامات بھی تحریر کیے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ شام ادریس کی مخالفت میں اپنا یوٹیوب چینیل بنانے والے ڈکی بھائی نے بھی اس خبر پر تبصرہ کیا، ایک ویب سائٹ مینگوباز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ‘ میں نے اس بارے میں پڑھا، مگر مجھے اس کی کوئی پروا نہیں، کیونکہ ان کی شادی سے مجھے کیا فرق پڑے گا۔ میں بس یہ کہہ سکتا ہوں کہ پاکستانی عوام کو ان کی شادی کے وی لوگ پر کلک بیٹ کے لیے تیار رہنا چاہئے’۔اور ہاں اس جوڑے نے پہلی بار فروگی کا اصل نام بھی بتادیا ہے جو کہ سحر ہے۔اس بات کا اعلان شام ادریس نے اپنی

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 25 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.