Top Rated Posts ....
Search

Nikaah Darust Qaraar Dene Ka Faisla

Posted By: Akbar on 03-11-2018 | 19:51:54Category: Political Videos, News


لاہور (آن لائن) اداکارہ میرا نے فیملی عدالت کی جانب سے عتیق الرحمن کے ساتھ نکاح درست قرار دینے کے فیصلہ کو سیشن کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اداکارہ میرا کی جانب سے دائر اپیل میں کہا گیا ہے کہ اس کا عتیق الرحمن سے

نکاح نہیں ہوا عتیق الرحمن نے عدالت میں جھوٹ بولا اور گمراہ کر کے فیصلہ حاصل کیا۔ اپیل کنندہ کے مطابق فیملی عدالت کا فیصلہ حقائق کے برعکس ہے، لہٰذا فیملی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرارچ دیا جائے، فیملی عدالت نے اداکارہ میرا اور عتیق الرحمن کے نکاح کو درست قرار دیا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 25 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.