Top Rated Posts ....
Search

Ishaq Dar Kis Khatoon Se Shadi Karne Waale Hain?

Posted By: Ahmed on 31-10-2018 | 19:33:24Category: Political Videos, News


لاہور(ویب ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اب مزید شادیاں کرنے کے چکر میں ہیں ۔ اسحاق ڈار نے ماروی میمن کے ساتھ ظلم کیا ان کے آنسو نہیں رکتے،ان کے والد بھی کہتے ہیں کہ بیٹی تم نے یہ کیا کر دیا۔تفصیلات کے مطابق

معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار لندن میں ٹوپی پہن کر نمازی بنتے ہیں۔لیکن خدا کی قسم وہ ماروی میمن بیچاری کہتی ہے کہ نکاح کے وقت اسحاق ڈار ساتھ بیٹھے تھے۔اور ان کے ساتھ نکاح کے گواہ بیٹھے تھے اور سامنے نکاح پڑھانے والا نکاح خوان بیٹھا تھا۔لیکن اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ نکاح کہیں اور ہو رہا تھا میں کہیں اور بیٹھا تھا۔چوہدری غلام حسین نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار نےماروی میمن کے ساتھ بہت ظلم کیا اور وہ اب ماروہ میمن کے آنسو نہیں تھمتے۔ا ن کے والد کہتے ہیں کہ یہ تم نے کر دیا۔چوہدری غلام حسین نے کہا کہ اسحاق ڈار اب مزید شادیاں کرنے کے چکر میں ہیں۔اسحاق ڈار اپنی پہلی بیوی کا فون بھی نہیں سنتے۔خیال رہے :نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف سیاسی تجزیہ کار رانا مبشر نے کہا تھا کہ ہ 30 جولائی 2016ء کو اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ساڑھے آٹھ بجے منسٹرز انکلیو کے 15 نمبر گھر میں ماروی میمن سے نکاح پڑھوایا ۔ماروی میمن تو اس بات کو تسلیم کرتی ہیں اور کسی حد تک اسحاق ڈار نے بھی اس بات کو تسلیم کیا۔ رانا مبشر نے کہا کہ اسحاق ڈار کے تسلیم کرنے کے بعد یہ کیس نواز شریف کے سامنے پیش ہوا، وہاں پر ایک جھگڑا کھڑا ہو گیا۔ اس موقع پر انوشے بی بی بھی آگئیں۔اس معاملے پر مسئلہ کھڑا ہوا تو کچھ ذرائع کے مطابقمیاں نواز شریف صاحب نے اسحاق ڈار کی طرف داری کی۔ اور ماروی میمن کو سائیڈ پر کردیا اور ان کی بات نہیں سنی۔ اسی لیے یہی بات ماروی میمنکی ناراضگی کی وجہ بنی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 24 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.