Top Rated Posts ....
Search

Sania Mirza Ke Ghar Baite Ki Pedaaish

Posted By: Abid on 30-10-2018 | 10:53:45Category: Political Videos, News


سیالکوٹ(ویب ڈیسک )پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اور اس خوشی کے موقع پر سیالکوٹ میں کھلاڑی کی والدہ گھر میں قرآن خوانی کا اہتمام کر رہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کے آبائی شہر سیالکوٹ میں اہل علاقہ بیٹے کی پیدائش پر کھلاڑی کے



والدین کو مبارک باد دے رہے ہیں جبکہ دادی کی جانب سے پورے علاقے میں میٹھائی بھی بانٹی گئی اور اب وہ گھر میں قرآن خوانی کا اہتمام بھی کر رہی ہیں ۔ شعیب ملک کی والدہ کا کہناتھا کہ وہ بہت ہی زیادہ خوش ہیں اور اپنی خوشی کو بیان کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہے ، خوشی کے موقع پر میٹھائی تقسیم کی ہے اور اب پوتے کی پیدائش پر قرآن خوانی کر وا رہے ہیں ۔یاد رہے کہ بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شعیب ملک نے آج صبح صبح ٹویٹر پر جاری پیغام کے ذریعے دی ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.