Top Rated Posts ....
Search

Beautiful Pakistani Actress Ne Showbiz

Posted By: Abid on 27-10-2018 | 06:12:49Category: Political Videos, News


لاہور (ویب ڈیسک ) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ نرما نے بھی شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرما کو طویل عرصے سے فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام نہیں ملا تھا جس کے باعث وہ دلبرداشتہ ہو چکی تھیں ۔






اب اداکارہ نرما نے شوبز کو مکمل طور پر خیر آباد کر دیا ہے اور مستقبل میں وہ صرف گھریلو ذمے داریاں سنبھالیں گی ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.