Top Rated Posts ....
Search

Indian Actor Intehaai Sharamnaak Kaam Karte Huwe

Posted By: Akbar on 23-10-2018 | 09:20:46Category: Political Videos, News


اسلام آباد(نیو زڈیسک)بگ باس سے شہرت پانے والے اداکار اعجا ز خان کو گزشتہ رات ہوٹل کے کمرے سے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی انسداد منشیات سیل نے گزشتہ رات ایک بیکاسر میں واقع ایک ہوٹل میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اداکار اعجاز خان کو اپنی حراست میں لے لیاہے ۔ خبر رساں ادارے کا کہناہے کہ اعجاز خان کے قبضہ سے

منشیات برآمد کی گئی ہیں اور انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ذرائع کا کہناہے کہ اعجاز خان کے قبضہ سے 8’ایکٹیسی‘ کی گولیاں برآمد کی گئیں ۔اداکار اعجاز خان کو انسددادمنشیات سیل نے نشے کی حالت میں گرفتار کیا جبکہ ان کے دو موبائل فونز بھی اپنے قبضہ میں لے لیے ہیں۔یہا ں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اعجاز خان نے ماضی میں انتہائی شاندار فلم ” رخت چرترا‘ جیسی مضبوط کہانی والی فلم میں بھی اداکاری کی تھی تاہم اس کے علاوہ انہوں نے فلم ” اللہ کے بندے “ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔اعجاز خان بھارتی فلموں کے علاوہ کئی معروف بھارتی ڈراموں میں بھی کام کر چکے ہیں جبکہ انہوں نے بگ باس میں بھی شرکت کی تھی

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.