Top Rated Posts ....
Search

Nashe Mein Kareena Kapoor Aag Bagola

Posted By: Mangu on 23-10-2018 | 09:17:48Category: Political Videos, News


ممبئی (ویب ڈیسک )نشے میں کرینہ کپور اپنے ڈرائیور پر آگ بگولہ ہوگئیں ۔ ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کرینہ کپور معروف بھارتی ڈیزائنر منیش ملہوترا کے فلیٹ سے پارٹی کے بعد نکل رہی ہیں ۔تاہم جیسے ہی وہ باہر آتی ہیں تو اپنی گاڑی کو دور کھڑے دیکھ کر انکا موڈ تبدیل ہوجاتا ہے اور وہ چراغ پا ہوجاتی ہیں اور پھر جب وہ گاڑی میں بیٹھتی ہیں

تو سیف علی خان بھی ڈرائیور کو گاڑی کا شیشہ بند کرنے کا کہتے ہوئے دھمکاتے ہیں ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.