Top Rated Posts ....
Search

Dosti Ki Pesh Kash Ke Intehaai Ghair Ikhlaaqi Andaaz

Posted By: Mangu on 23-10-2018 | 09:13:38Category: Political Videos, News


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمرا ن خان کا کہنا ہے کہ بھارت اور افغانستان سے اچھے تعلقات ضروری ہیں۔ بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہہم نے حکومت سنبھالتے ہی بھارت سے دوستی کا ہاتھ بڑھایا لیکن اس کا ہمیں انتہائی منفی جواب دیا گیا ۔ بد قسمتی سے بھارت میں انتخابات کے دوران پاکستان مخالف

مہم کو استعمال کیا جا تا ہے ۔ اس لئے انتخابات ختم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں جس کے بعد ایک بار پھر بھارت کومذاکرات اور دوستانہ تعلقات کی دعوت دی جائے گی۔ عمران خان کا کہناتھا کہ افغانستان میں امن قائم ہونا خود پاکستان کی قومی سلامتی کےلئے بہت ضروری ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.