Top Rated Posts ....
Search

Mujhe Fawad Khan Ke Jism Ka Yeh Hissa

Posted By: Akbar on 23-10-2018 | 07:05:46Category: Political Videos, News


ممبئی(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار فواد خان پرپرینیتی چوپڑا سمیت دیگر خواتین تو فدا تھیں ہی اب اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی فواد خان کی مداح نکلیں۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اورعالیہ بھٹ نے کرن جوہر کے شو ”کافی ود کرن“ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور پسند ناپسند
کے حوالے سے کئی باتیں شیئر کیں، شو میں ریپڈ فائر راونڈ کے دوران کرن جوہر نے دپیکا سے پوچھا بالی ووڈ میں سب سے خوبصورت اور گہری آنکھیں کس کی ہیں؟دپیکا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اداکار فواد خان کی آنکھیں بہت سحر انگیز اور خوبصورت ہیں جس پر میزبان کرن جوہر بھی دپیکا کے جواب سے متفق ہوئے۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھی فواد خان کو بالی ووڈ کا بہترین اداکار قراردیتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیاتھا، جب کہ اداکار رنبیر کپور اور ان کی والدہ نیتو کپور بھی فواد خان سے بے حد متاثر ہیں۔


Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.