Top Rated Posts ....
Search

Be Baak Films Ki Actress Ne Aisi Photo

Posted By: Ahmed on 22-10-2018 | 19:23:58Category: Political Videos, News


لاہور(ویب ڈیسک ) وہ آج سے کچھ سال پہلے کتنی موٹی تھیں؟ دیکھ کر آپ بھی ”توبہ، توبہ“ کریں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ اب سپورٹس براڈکاسٹر بن چکی ہیں جنہوں نے اپنے ماضی کی ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی ہیں۔

انہوں نے ماضی کی یہ تصویر حالیہ تصویر کیساتھ #transformationtuesday کے ہیش ٹیگ کیساتھ شیئر کی ہے جو اس وقت انسٹاگرام پر ٹرینڈ کر رہا ہےانہوں نے یہ تصویر شیئر کی تو مداح یہ دیکھ کر حیران پریشان رہ گئے کہوہ ماضی میں اچھی خاصی موٹی تھیں لیکن اب وہ بہترین جسامت کی مالک ہیں۔ میا خلیفہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا جسم ’اچھے جینز‘ یا خوش قسمتی کی وجہ سے نہیں بلکہ انہوں نے کئی سالوں تک روزانہ ان تھک محنت کر کے حاصل کیا۔میا خلیفہ نے فحش فلموں میں اداکاری چھوڑنے کے بعد سپورٹس رپورٹنگ کا شعبہ اپنایا اور اس میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کی جس میں وہ کامیاب بھی ہوئیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.