Top Rated Posts ....
Search

Hum Imran Khan Ke Khilaaf Kuch Nahi Karein Ge

Posted By: Abid on 19-10-2018 | 09:44:44Category: Political Videos, News


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے دوبارہ اجلاس کے لیے ریکوزیشن دیدی ہے اپوزیشن نے آئی ایم ایف سے قرض لینے کے حوالے سے اجلاس طلب کیاہے اپوزیشن یہ چاہتی ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے قرض لینے سے حوالے سے اسمبلی میں بحث کرے اینکرکے اس سوال کے جواب میں سینئرصحافی وتجزیہ کارعارف حمیدبھٹی

نے کہاکہ یہ جواحتجاج ہورہاہے یہ عوامی حقوق کے لیے نہیں ہورہااپوزیشن کرپشن مہم سے بچائوکے لیے احتجاج کررہے ہیںدونوں جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کاایجنڈ اہے کہ حکومت اگرہمارے خلاف کرپشن مہم روک دے توہم احتجاج نہیں کریں گے۔عارف حمیدبھٹی نے کہاکہ شہباز شریف ڈیل کرنے کی کوشش کرتے رہے اورکہتے رہے کہ ہم عمران خان کی حکومت کے خلاف کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گےاگرہمارے ریفرنس بندکردئیے جائیں ہمارے خلاف کارروائی نہ کی جائے توجب سیاستدان ملکی مفاد سے زیادہ ذاتی دولت کوترجیح دیں گے تواس میں سیاست بھی بدنام ہوگی اوررضیہ بھی غنڈوں میں پھنسی رہے گی ۔لہٰذایہ جوپالیسی ہے کہ حکومت کوانڈر پریشرلاکراحتساب روکاجائے۔خان صاحب اس کاایک ہی حل ہے جوآپ کے اپنے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں ان کابھی احتساب شروع کردیںباقی اپوزیشن میں دم خم نہیں ہے انہوں نے بڑامال لیاہواہے۔لہٰذایہ جوپالیسی ہے کہ حکومت کوانڈر پریشرلاکراحتساب روکاجائے۔خان صاحب اس کاایک ہی حل ہے جوآپ کے اپنے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں ان کابھی احتساب شروع کردیںباقی اپوزیشن میں دم خم نہیں ہے انہوں نے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.