Top Rated Posts ....
Search

Dehshat Gardon Ka Buzdalaana Hamla...

Posted By: Mangu on 19-10-2018 | 09:37:35Category: Political Videos, News


انا للہ وانا الیہ راجعون: دہشتگردوں کا بزدلانہ وار، عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی کی شہادت کی اطلاعات ۔۔۔۔۔بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ہاکی کا مقامی کھلاڑی جاں بحق ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسپورٹس کمپلیکس کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی
جس کے نتیجے میں ہاکی کے مقامی کھلاڑی ضیا ء الرحمان جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ضیاء الرحمان واپڈا کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی تھے۔ فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ بہت جلد ضیاء الرحمان کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.