Top Rated Posts ....
Search

Similarities between Quaid-e-Azam and Imran Khan By Junaid Saleem (Hasb-e-Haal)

Posted By: Akbar on 23-12-2017 | 03:25:11Category: Political Videos, News


قائداعظم بھی کرپشن سے پاک تھے اور عمران خان بھی کرپشن سے پاک ہیں، ان کا مخالف بھی ان پر انگلی نہیں اٹھاسکتا
قائداعظم بھی صاف گو تھے اور عمران خان بھی صاف گو ہیں
قائداعظم بھی اقرباء پروری کو ناپسند کرتے تھے اور عمران خان بھی ، عمران خان نے تو اپنے کزن انعام اللہ نیازی کو ٹکٹ دینے سے انکار کردیا جس پر عمران خان کے کزنز اور بہنوئی عمران خان کے خلاف ہوگئے
عمران خان بھی سفارش کو ناپسند کرتے تھے اور یہی حال عمران خان کا ہے
قائداعظم اور عمران خان دونوں ذات پات اور اونچ نیچ پر یقین نہیں رکھتے تھے
اگر دونوں کی ذاتی زندگی دیکھی جائے تو دونوں نے دو دو شادیاں کیں اور دونوں کی ازدواجی ناکام رہی
دونوں کی زندگی میں بہنوں نے بہت معاونت کی۔ قائداعظم کی سیاست میں فاطمہ جناح کا اور عمران خان پر مشکل وقت اور شوکت خانم میں انکی بہنوں کا
دونوں ہی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور دونوں نے بیرون ملک سے تعلیم حاصل کی
دونوں کو کتے پالنے کا بھی شوق تھا

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.