Top Rated Posts ....
Search

Bharti Khatoon Shooter Ne Apni Family Ko Shoot Kar Diya

Posted By: Akbar on 23-12-2017 | 02:12:11Category: Political Videos, News


نئی دہلی: 47 سالہ خاتون شوٹر نے لائسنس یافتہ ریوالور سے فائر کرکے اپنی والدہ اور بھائی کو زخمی کردیا۔

مقامی پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جنوبی دہلی کی ڈیفنس کالونی کے ’ سی ‘ بلاک میں واقع ایک مکان میں رات ساڑھے 12 بجے پیش آیا، نشے میں دھت سنگیتا سنگھ اپنے کمرے سے باہر آئیں اور75 سالہ والدہ گیتا اور 40 برس کے بھائی ہرسارن پر فائرنگ کردی، ان کے بھائی کو گولی ٹانگ میں لگی جبکہ والدہ کو سینے اور جسم کے زیریں حصے میں گولیاں لگیں۔ دونوں زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرادیا گیا اور حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔

دوسری جانب سنگیتا کے والد نے بتایا کہ میری بیٹی ڈپریشن کا شکار اور اس کی دوائیاں لیتی تھی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.