Top Rated Posts ....
Search

Geo News Anchor Behind The Scene While Reporting - Watch Now

Posted By: Folad Khan on 20-07-2015 | 16:52:57Category: Political Videos, News


الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے پر فیصل واوڈا نے وزیراعظم سے رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم کواس فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔ فیصلے کو چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ملی ہے۔
عاطف
جی الیکشن کمیشن سے جو فیصل واوڈاکا نااہلی کا فیصلہ آیا ہے۔ اس کا وزیر اعظم سے فیصل واوڈا کی جانب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا ہے۔ اور فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا جو فیصلہ ہے اس پر وزیر اعظم کو آگاہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے فیصل واوڈا نے وزیر اعظم سے مشاورت کی ہے۔ فیصل واوڈا جلد اپنے وکلا سے مشاورت کے بعد فیصلے کو چیلنج کریں گے فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں فیصلے کی جو کاپی ہے اس کو بھی حاصل کرنے کیلئے رجوع کیا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=vcF1g5jJXO8

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.