Top Rated Posts ....
Search

Faisalabad: Human trafficking offender sentenced to 21 years imprisonment with hard labor, fine and damages

Posted By: badar on 23-10-2024 | 14:53:25Category: Political Videos, News


فیصل آباد کی اسپیشل کورٹ کے جج نے انسانی اسمگلنگ کے مجرم کو 21 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔

جج رانا زاہد اقبال نے مجرم کو 11 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 لاکھ روپے ہرجانے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔

گوجرہ کے رہائشی مجرم یاسر علی نے شہری کو اٹلی بھجوانے کے عوض 37 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔

شہری بارڈر کراسنگ کے دوران بیزاری پر ایران سے وطن واپسی پر مجبور ہوا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 7 جولائی 2023ء کو مقدمہ درج کرکے مجرم کو گرفتار کیا تھا، جسے آج 21 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.