Top Rated Posts ....
Search

I am going to pray for improvement - Sardar Ayaz Sadiq

Posted By: Khan on 11-10-2024 | 13:20:53Category: Political Videos, News


اسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ میں دعا کرنے جا رہا ہوں کہ بہتری ہو، میں یقین رکھتا ہوں کہ دعاؤں کا بہت بڑا رول ہوتا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اللّٰہ سے جب رابطہ رکھتے ہیں تو اس میں بہتری ہوتی ہے، میں سب کے ساتھ رابطے میں ہوں۔

صحافی نے اسپیکر سے سوال پوچھا کہ الیکشن کمیشن نے آپ کے خطوط کا جواب نہیں دیا؟

جس پر سردار ایاز صادق نے جواب دیا کہ الیکشن کمیشن سے جواب آ جائے گا۔

ان سے ایک اور سوال کیا گیا کہ رات کے وقت ایم این ایز کو اٹھایا گیا تھا؟

جواب دیتے ہوئے اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ آپ نے اس وقت مجھے کیوں نہیں بتایا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Syria War Update - Syria vs Israel

Syria War Update - Syria vs Israel

Views 29 | 15-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.