I also have to go with my father, the Palestinian child's emotions at his father's funeral made everyone cry
Posted By: Haaku on 09-10-2024 | 14:15:58Category: Political Videos, Newsاسرائیل کی جانب سے غزہ کے نصیرات کیمپ میں بے گھر افراد کے خیمے کو نشانہ بنایا گیا، جس میں متعدد افراد شہید ہوگئے، اس دوران ایک بچہ والد کے جنازے پر فرط جذبات سے بےقابو ہوگیا، ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غزہ میں لوگ جنازے لے کر جارہے ہیں کہ اس دوران ایک بچہ اپنے والد کی میت کو دیکھ کر جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتا اور بے اختیار رو دیتا ہے۔