Top Rated Posts ....
Search

Khairpur - The daughter poisoned the entire family for not marrying her choice

Posted By: Amjad on 06-10-2024 | 15:01:39Category: Political Videos, News


خیر پور کے قریب زہریلے کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔

پولیس کی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹی نے زہر دیکر پورے خاندان کو کھانے میں زہر دے کر قتل کیا تھا، ملزمہ اور اس کے دوست نے آٹے میں زہر ملا کر کھلانے کا اعتراف کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی اور اس کے دوست کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ملزمان کا کہنا ہے کہ پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے، خاندان والے رضا مند نہیں تھے۔

یاد رہے کہ 17 اگست کو 8 بچوں سمیت 13 افراد کی زہریلا کھانا کھانے سے موت ہوئی تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جاں بحق افراد کو زہر دینے کا انکشاف ہوا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Syria War Update - Syria vs Israel

Syria War Update - Syria vs Israel

Views 29 | 15-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.