Top Rated Posts ....
Search

Cricketer Raza Hasan's engagement to a Hindu girl, an indication of becoming a Muslim soon

Posted By: Akram on 01-10-2024 | 15:07:22Category: Political Videos, News


پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے امریکا میں بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی سے منگنی کر لی۔

رضا حسن کی منگیتر کا نام پوجا ہے جو ہندو ہیں، ان دونوں کی منگنی نیویارک میں ہوئی اور اب شادی اگلے سال فروری میں ہو گی۔

رضا حسن نے کہا ہے کہ پوجا اسلام میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں اور وہ جلد ہی مسلمان ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ رضا حسن پاکستان چھوڑ کر امریکا منتقل ہو چکے ہیں۔

انہوں نے پاکستان کی طرف سے ایک ون ڈے اور 10 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Syria War Update - Syria vs Israel

Syria War Update - Syria vs Israel

Views 29 | 15-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.