Top Rated Posts ....
Search

PSL 10 online meeting postponed, sources

Posted By: gzakdes on 27-09-2024 | 12:53:20Category: Political Videos, News


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 سے متعلقہ میٹنگ ملتوی کردی۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 سے متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے، اس بارےمیں فرنچائزز کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس سے متعلق میٹنگ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائزز سے رابطہ کیا ہے اور آئیندہ ہفتے میٹنگ شیڈول کےلیے آگاہ کرنے کا کہہ دیا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Syria War Update - Syria vs Israel

Syria War Update - Syria vs Israel

Views 29 | 15-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.