Top Rated Posts ....
Search

Bangladeshi porn actress arrested in India

Posted By: Akram on 27-09-2024 | 12:50:59Category: Political Videos, News


بنگلا دیشی فحش اداکارہ کو جعلی پاسپورٹ استعمال کرنے پر بھارت میں گرفتار کر لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ اداکارہ کو پولیس نے ریاست مہاراشٹر کے شہر الہاس نگر سے تحویل میں لیا۔

بنگلا دیشی اداکارہ ریا بردے کو مبینہ طور پر بھارت میں رہنے کے لیے جعلی بھارتی پاسپورٹ استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے جبکہ جعلی دستاویزات سے متعلق کیس میں ملوث 4 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Syria War Update - Syria vs Israel

Syria War Update - Syria vs Israel

Views 29 | 15-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.