Lahore High Court has approved the protective bail of Bushra Bibi till May 23
Posted By: Akram on 15-05-2023 | 12:00:57Category: Political Videos, Newsلاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے القادرٹرسٹ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کردی۔ درخواست میں وفاقی حکومت ،نیب اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نےالقادرٹرسٹ کیس میں تحقیقات شروع کررکھی ہے، نیب کی جانب سے جاری تحقیقات غیر قانونی ہیں۔