Top Rated Posts ....
Search

An important meeting of the National Security Committee has been called for tomorrow

Posted By: Amjad on 15-05-2023 | 11:56:48Category: Political Videos, News


تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا، اجلاس کل سہ پہر تین بجے طلب کیاگیاہے، وزیراعظم قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اہمیت اور سلامتی سے متعلق امور زیر غور آئیں گے۔ یاد رہے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہنگامی اجلاس اچانک منسوخ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 11 مئی کو بھی وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کیا تھا جس میں سلامتی سے متعلق اُمور پر غور کیا جانا تھا۔ بعد ازاں سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منسوخ کردیا گیا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.