Top Rated Posts ....
Search

Severe heat wave in most parts of the country

Posted By: Khan on 14-05-2023 | 13:02:16Category: Political Videos, News


پاکستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں عوام کا گرمی سے برا حال ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے دادو اور مٹھی میں درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی ہے۔اس کے علاوہ سبی میں 47، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان میں 44 ڈگری تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ادھر رات گئے جہلم، قصور، ساہیوال، حافظ آباد اور پاک پتن سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.