Top Rated Posts ....
Search

The sales of cars in the country decreased by 54%

Posted By: Akram on 14-05-2023 | 12:59:57Category: Political Videos, News


ملک میں کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 54 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں ملک میں 88 ہزار 620 یونٹس مسافر کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 54 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 1 لاکھ 91 ہزار238 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.