Major action of Karachi police, terrorists were killed, weapons and explosives were recovered
Posted By: Bewafa on 10-05-2023 | 14:43:16Category: Political Videos, Newsکراچی پولیس کی بڑی کارروائی ،دہشتگرد ہلاک،اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس کی ایک اہم کارروائی کے دوران دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک دہشتگرد چینی باشندوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا، ہلاک دہشتگرد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ترجمان کے مطابق پولیس کارروائی کے دوران ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا ۔