Corona 4th Wave Attack on Karachi... Karachi In Danger
Posted By: Ahmed Ali on 20-07-2021 | 03:29:32Category: Political Videos, Newsکورونا کی چوتھی لہر کا کراچی پر حملہ۔۔۔کراچی میں سنا ہے بہت لوٹ مار اور وارداتیں ہوتی ہیں۔۔۔ اب کراچی والے یا تو سچے دل سے توبہ کریں جن کا پیسہ جنہوں نے لوٹا ہے وہ واپس کردیں۔۔۔ نہیں تو کورونا تباہی مچادے گااور پھر توبہ کا موقع بھی نہیں ملے گا۔۔۔ اس لئے کراچی والو سدھر جاؤ اور اللہ کی طرف آجاؤ۔۔۔ ویسے بھی بارشوں اور طوفان سے کراچی ڈوب سکتا ہے