Time Waste Karna Tiktok Par Raat Ko Jaag Kar... Islamic Column Read In Urdu
Posted By: Wali Khan on 15-07-2021 | 15:34:37Category: Political Videos, Newsالسلام علیکم دوستو! کیسے مزاج ہیں امید ہے سب ٹھیک ٹھاک خوش وخرم ہونگے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہونگے۔۔۔ خیر آج بہت اہم بات یاد آگئی کہ دنیادار لوگ راتوں کو جاگ کر ٹک ٹاک پرٹائم ضائع کرتے ہیں۔۔۔ لیکن وہ یہ بھول گئے کہ راتوں کو جاگ کر اللہ کو راضی کرنا ہے۔۔۔ اندھیری قبر میں روشنی کا انتظام کرنا ہے۔۔۔ محشر کی گرمی میں ٹھنڈک کا انتظام کرنا ہے۔۔۔ زندگی انسان جیسے بھی گزار لے لیکن قبر میں جب آنکھ کھلے گی تب پتہ چلے گا کیا کھویا کیا پایا۔۔۔ عقل مندکیلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے