Top Rated Posts ....
Search

The dollar strengthened against the rupee

Posted By: Akbar on 18-05-2021 | 13:32:22Category: Political Videos, News


کراچی: روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت29پیسے بڑھ گئی۔ انٹربینک میں ڈالر152.60 سے 152.89پر پہنچ گیا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 20 پیسے کے اضافے سے 153.20 سے بڑھکر 153.40 کا ہوگیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.