Top Rated Posts ....
Search

Corona Ki Nayi Lehar...Oxygen... Keemat Mein Izaafa

Posted By: Akram on 01-05-2021 | 15:56:17Category: Political Videos, News


لاہور: کورونا وائرس کی نئی لہر میں مریضوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ آکیسجن سلنڈر کی قیمت میں بھی اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا وائرس کی نئی لہر سے لاہور بھی شدید متاثر ہے اور شہر میں مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس کے سبب ہسپتالوں میں آکسیجن سلنڈر کی کمی ہونا شروع ہوگئی ہے اور روز بروز آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اب 500 روپے میں ری فل ہونے والا سلنڈر اب 800 روپ میں ری فل ہورہا ہے جب کہ بڑا سلنڈر 3000 روپے سے بڑھ کر 4000 روپے تک جا پہنچا ہے۔
دکان داروں کا کہنا ہے کہ انہیں آکسیجن پیچھے سے ہی مہنگی مل رہی ہے اس لیے وہ بھی مہنگی فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.