Top Rated Posts ....
Search

Aisa Kaun Hai Jo Aishwarya Rai Ke Ishq Mein Giraftaar Na Huwa Ho...Abhishek Bachchan

Posted By: Joshi on 22-04-2021 | 08:59:21Category: Political Videos, News


ممبئی: بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ ایسا کون تھا جس کا ایشوریا پر دل نہ آیا ہو۔

بالی ووڈ اداکارابھیشیک بچن اوران کی اہلیہ واداکارہ ایشوریا رائے کو بالی ووڈ کا ’پاورکپل‘ مانا جاتا ہے۔ دونوں کی شادی کو14 سال بیت گئے ہیں اوروہ دونوں خوش گوار زندگی گزار رہے ہیں۔

ایشوریا رائے سے پہلی ملاقات کے بارے میں جب اداکارسے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ جب وہ اداکارہ سے پہلی بار ملے تو وہ والد امیتابھ بچن کی ایک فلم کے پروڈکشن بوائے تھے۔
ابھیشیک نے بتایا اداکار بوبی دیول ایشوریا رائے کے ساتھ فلم ’اورپیار ہوگیا‘ کی شوٹنگ کررہے تھے اورایک دن بوبی دیول نے انہیں کھانے پرمدعو کیا تو اس وقت ان کی اداکارہ سے پہلی ملاقات ہوئی۔

ابھیشیک سے پوچھا گیا کہ کیا ان کا اداکارہ کوپہلی بار دیکھنے پریا شادی سے قبل ملاقاتوں کے دوران کبھی دل آیا تھا جس کے جواب میں ابھیشیک نے کہا کہ ایسا کون ہوگا جس کا ایشوریا کو دیکھ کردل نہ آیا ہو۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.