Top Rated Posts ....
Search

India Mein 1 Din Mein 3 Lacks 15000 Corona Cases

Posted By: Joshi on 22-04-2021 | 05:32:16Category: Political Videos, News


نئی دہلی: کورونا وبا کی دوسری لہرکے دوران بھارت میں ایک دن میں 3 لاکھ 15 ہزارسے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دنیا بھرمیں جاری کورونا وبا کی دوسری لہر نے تباہی مچادی ہے، جہاں کچھ ممالک میں وبا سے متاثرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے تین لاکھ 15 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو دنیا بھر میں یومیہ متاثرین کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

کیسزمیں بدتریج اضافے کے باعث بھارت کے اسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت ہوگئی ہے۔ شہروں کے اسپتالوں میں افراتفری کا عالم ہے جب کہ اسپتال پوری طرح بھرچکے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.