Top Rated Posts ....
Search

1st T20 Zimbabwe Ka Toss Jeet Kar Bowling Ka Faisla

Posted By: Ahmed on 21-04-2021 | 07:26:27Category: Political Videos, News


ہرارے: پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں ٹاس کے بعد کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے ، اب بڑا اسکور بنانے کی پوری کوشش کریں گے۔

پاکستانی پلینگ الیون میں محمد رضوان ، بابر اعظم ، فخر زمان، محمد حفیظ ، حیدر علی، دانش عزیز، محمد نواز ، فہیم اشرف ، عثمان قادر ، دو فاسٹ بولرز محمد حسنین اور حارث روف شامل ہیں۔ پاکستان کی طرف سے دانش عزیز پہلا انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کھیلیں گے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 21 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.