Top Rated Posts ....
Search

pakistan mein airport dhamaka se goonj utha

Posted By: Abid on 15-11-2019 | 13:17:32Category: Political Videos, News


بریکنگ نیوز:صوبائی دارلحکومت میں ائیر پورٹ دھماکے سے گونج اٹھا ، تشویشناک اطلاعات موصول
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ ائیر پورٹ روڈ پر دھماکہ ، پولیس اور امداد ی ٹیمیں موقع کی طرف روانہ ہوگئیں ، دھماکہ سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔نجی نیوز چینل کے مطابق دھماکہ کوئٹہ ائیر پور ٹ روڈ پر دھماکہ سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہواہے ۔ امدادی ٹیمیں ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے

اہلکار اور پولیس موقع کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔دھماکے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔



Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.