Top Rated Posts ....
Search

Kya Islam Mein Ladkiyon Ke Saath...Mufti saab ne fatwa de diya

Posted By: Abid on 04-10-2019 | 11:19:47Category: Political Videos, News


کیا اسلام میں لڑکیوں کے ساتھ سیلفیاں لینا جائز ہے؟مفتی عبد القوی نے حیران کن فتویٰ جاری کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مفتی عبدالقوی نے سیلفوں کو جائز قرار دیدیا۔نجی نیوز چینل جیونیوز کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ سیلفی کا مطلب ہے تصویر، جب تصویر جائز ہے تو سیلفی بھی جائز ہے۔انہوں نے کہاہے کہ مختلف جگہوں پر میری 70 ہزار سلیفاں بن چکی ہیں، جو بچے بچیاں میرے ساتھ



سلیفی بنانا چاہیں بنا سکتے ہیں۔وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے قمری کلینڈر کے حوالے سے مفتی قوی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری بھی درست اور جو مفتی منیب کہہ رہے ہیں وہ بھی درست ہے۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چند روز قبل ہی قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو بری کیا ہے۔


Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Sheikh Hasina wajid Arrested?

Sheikh Hasina wajid Arrested?

Views 25 | 06-01-2025
Your feedback is important for us, contact us for any queries.