Top Rated Posts ....
Search

Breaking News - dollar come back

Posted By: Abid on 01-10-2019 | 11:21:24Category: Political Videos, News


بریکنگ نیوز: ڈالر کا کم بیک ۔۔۔ ایک ہی دن میں کتنا مہنگا کر دیا گیا؟ جانیے
کراچی (ویب ڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خریدمیں 7پیسے اور قیمت فروخت میں10پیسے کااضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میںاستحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خریدمیں 7پیسے اور قیمت فروخت میں10پیسے



کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید156.23روپے سے بڑھ کر 156.30روپے اورقیمت فروخت156.30روپے سے بڑھ کر156.40روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قیمت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید156.00روپے اورقیمت فروخت156.50روپے پرمستحکم رہی۔یوروکی قیمت خریدمیں50پیسے،قیمت فروخت میں80پیسے اوربرطانوی پائونڈ کی قیمت میں1.00روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید170.00روپے سے بڑھ کر170.50روپے اورقیمت فروخت171.70روپے سے بڑھ کر172.50روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید191.00روپے سے بڑھ کر192.00روپے اورقیمت فروخت193.00روپے سے بڑھ کر194.00روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں10پیسے اور یواے ای درہم کی قیمت میں15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید41.30روپے سے بڑھ کر41.40روپے اورقیمت فروخت41.60روپے سے بڑھ کر41.70روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42.30روپے سے بڑھ کر42.45روپے اورقیمت فروخت42.60روپے سے بڑھ کر42.75روپے ہوگئی۔منگل کوچینی یوآن کی قیمت خرید میں20پیسے کا اضافہ اور قیمت فروخت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید22.30روپے سے بڑھ کر22.50روپے اور قیمت فروخت23.80روپے پرمستحکم رہی۔ کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید156.23روپے سے بڑھ کر 156.30روپے اورقیمت فروخت156.30روپے سے بڑھ کر156.40روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قیمت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید156.00روپے اورقیمت فروخت156.50روپے پرمستحکم رہی۔یوروکی قیمت خریدمیں50پیسے،قیمت فروخت میں80پیسے اوربرطانوی پائونڈ کی قیمت میں1.00روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید170.00روپے سے بڑھ کر170.50روپے اورقیمت فروخت171.70روپے سے بڑھ کر172.50روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید191.00روپے سے بڑھ کر192.00روپے اورقیمت فروخت193.00روپے سے بڑھ کر194.00روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں10پیسے اور یواے ای درہم کی قیمت میں15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید41.30روپے سے بڑھ کر41.40روپے اورقیمت فروخت41.60روپے سے بڑھ کر41.70روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42.30روپے سے بڑھ کر42.45روپے اورقیمت فروخت42.60روپے سے بڑھ کر42.75روپے ہوگئی۔منگل کوچینی یوآن کی قیمت خرید میں20پیسے کا اضافہ اور قیمت فروخت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید22.30روپے سے بڑھ کر22.50روپے اور قیمت فروخت23.80روپے پرمستحکم رہی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.