Top Rated Posts ....
Search

Plane Mein Biwi So Gayi...Aur Phir

Posted By: Kabir on 09-09-2019 | 10:56:52Category: Political Videos, News




طیارے میں بیوی سو گئی، لیکن پھر فرمانبردار شوہر سارے سفر کے دوران کیا کرتا رہا؟ ناقابل یقین مگر دلچسپ خبر
دبئی(ویب ڈیسک) دوران پرواز طیارے میں بیوی کو نیند آگئی اور فرمانبردار شوہر 6 گھنٹے تک اس کے اٹھنے کے انتظار میں کھڑا رہا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صاف کورٹنی لی جانسن نے تصویر شیئر کی اور کیپشن لکھا کہ یہ آدمی 6 گھنٹے تک کھڑا رہا کیونکہ اس کی بیوی

سو رہی ہے، یہ محبت ہے۔جب تک جہاز منزل مقصود تک نہیں پہنچ گیا، شوہر نے اپنی بیوی کو اٹھانا مناسب نہیں سمجھا اور وہ کھڑا ہی رہا۔سوشل میڈیا پر تصویر کی حقیقت پر سوال اٹھائے جارہے ہیں تو کسی کی جانب سے بیوی کو خود غرض کہا جارہا ہے، کچھ نے کہا کہ آدمی کو کوڑے ماریں جائیں۔تصویر پر 2 ہزار سے زائد لوگوں نے مختلف تبصرہ کیے جبکہ 3 ہزار 3 سو افراد نے ری ٹویٹ کیا اور 15 ہزار 5 سو صارفین نے اسے ری ٹویٹ کیا۔ایک ٹویٹر صارف ہمی نے مشہور رومینٹک فلم ٹائی ٹینک کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ’خود غرض‘۔ایک دوسرے صارف نے لکھا کہ ’اگر یہ محبت ہے تو میں تنہا رہنا پسند کروں گا۔ایک اور صارف نے کہا کہ حیرت ہے میں پانچ منٹ کھڑا نہیں رہ سکتا یہ صاحب 6 گھنٹے تک کھڑے رہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پی آئی اے نے مسافروں کو بڑی سہولت فراہم کردیا،اب انہیں آن لائن ٹیکسی ’کریم‘ کی جانب سے فری سروس فراہم کی جائے گی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی آئی اے کی جانب سے جاری ٹوئٹ میں صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر قومی ائیرلائن ائیرمارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کریم نے حکام کے اقدام کو سراہیا۔پی آئی اے کے مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کریم ٹیکسی سروس اور قومی ائیرلائن کے حکام کے درمیان معاہدے کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ایم او یو کے مطابق کریم پی آئی اے کے مسافروں کو گھر سے ائیرپورٹ اور ائیرپورٹ سے گھر تک فری سروس فراہم کرے گی۔



Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PTI's Adiala Meeting - Imran Khan

PTI's Adiala Meeting - Imran Khan

Views 33 | 12-01-2025
Your feedback is important for us, contact us for any queries.