Reema Khan In Masjid E Aqsa
Posted By: Akbar on 28-07-2019 | 05:51:21Category: Political Videos, Newsاداکارہ ریما خان مسجد اقصیٰ پہنچ گئیں، تصاویر دیکھ کر آپ کا دل بھی کرے گا کہ ابھی اڑ کر پہنچ جائیں
مقبوضہ بیت المقدس: لالی ووڈ اداکارہ ریما خان نے اپنے شوہر کے ہمراہ مسلمانوں کے تیسرے مقدس مقام مسجد اقصیٰ کا دورہ کیا ہے۔
ضرور پڑھیں: "جو کمپنیاں سستی کریمیں بیچ رہی ہیں وہ ۔ ۔ ۔" حکومت نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کیخلاف گھیرا تنگ کردیا، واضح اعلان کردیااسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باعث پاکستانی شہریوں کی مسجد اقصیٰ کا دیدار کرنے کی خواہش پوری نہیں ہوپاتی لیکن امریکی شہریت اداکارہ ریما خان کے کام آگئی۔