Top Rated Posts ....
Search

Eid ul-Fitr is likely to rain with flame and gray shine on flagship places

Posted By: Akram on 05-06-2019 | 18:19:12Category: Political Videos, News


عیدالفطر پرچند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکاناسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر پر چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ مشرقی بلوچستان اور سندھ میں شدید موسم گرم رہا۔ بدھ کے روز بیشتر علاقوں موسم گرم اور خشک جبکہ مشرقی

بلوچستان اور سندھ میں شدید گرم رہیگا تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ ، مردان ، پشاور ،کوہاٹ ، بنوں ، ڈی آئی خان ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور ، سرگودھا ڈویژن ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PTI's Adiala Meeting - Imran Khan

PTI's Adiala Meeting - Imran Khan

Views 34 | 12-01-2025
Your feedback is important for us, contact us for any queries.