Top Rated Posts ....
Search

Pehli EID Hai Jo Waldain Ke Baghair Guzaar Rahi Hoon - Maryam Nawaz

Posted By: Akbar on 04-06-2019 | 18:15:52Category: Political Videos, News


گزستہ عید الضحی والد کے ہمراہ جیل میں گزارنے کے بعد یہ پہلی عید ہے جو اپنے والدین کے بغیر گزار رہی ہوں۔
والد سے ملنے نہیں دیا گیا۔
نوازشریف عید الضحی ، رمضان اور عید الفطر جیل میں اسلیئے گزار رہے ہیں کیونکہ انہوں نے آئین پاکستان پر عمل کرنے کے مطالبے کا جرم کیا ہے۔
آپ سب کو عید مبارک ۔۔۔
میری عید اس دن ہو گی جب میرے والد گھر آئیں گے انشاءاللہ !

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Syria War Update - Syria vs Israel

Syria War Update - Syria vs Israel

Views 29 | 15-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.