Top Rated Posts ....
Search

Ministry of Interior 9 days leave of government employees

Posted By: Ahmed on 01-06-2019 | 18:35:27Category: Political Videos, News


وزارت داخلہ نے سرکاری ملازمین کا 9 دنوں کی چھٹیاں منانے کا خواب چکنا چور کردیا،ملازمین کو نئی ہدایات جاری
اسلام آباد (آن لائن) وزارت داخلہ نے سرکاری ملازمین کی جانب سے تین جون کو رخصت لے کر 9 دنوں کی چھٹیاں منانے کا خواب چکنا چور کردیا اور اپنے ملازمین کو ہدایت جاری کی ہے کہ تین جون کو دفاتر میں حاضری یقینی بنائیں بصورت دیگر کارروائی ہوگی۔ وزارت داخلہ کے علامیے کے مطابق بڑی تعداد میں افسران اور ملازمین نے تین جون کو رخصت مانگی ہے۔ جس پر عملدرآمد کی صورت میں دفتری امور متاثر ہوں گے۔ لہذا تمام عملہ تین جون کو اپنی حاضری یقینی بنائے غیر حاضری کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PTI's Adiala Meeting - Imran Khan

PTI's Adiala Meeting - Imran Khan

Views 36 | 12-01-2025
Your feedback is important for us, contact us for any queries.