Top Rated Posts ....
Search

"I can not do this thing ..." Neelam Munir asked the general apology

Posted By: Akbar on 01-06-2019 | 12:29:51Category: Political Videos, News


’’ میں یہ کام نہیں کر سکتی ۔۔۔‘‘ نیلم منیر نے سر عام معافی مانگ لی
لاہور (ویب ڈیسک) آج کل ہر اداکارہ کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ وہ کسی نہ کسی مارننگ شو کی ہوسٹ بن جائیں اور اپنی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اپنی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ مارننگ شو میں بھی منفرد انداز اپناتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کے جواہر دکھا سکیں ، پاکستان

کی بڑی بڑی اداکارائیں اس کام سے منسلک ہوچکی ہیں لیکن جب نیلم منیر کو نجی ٹی وی چینل کی جانب سے یہ آفر کرائی گئی تو انہیں نے صاف صاف انکار کرتے ہوئے حیران کُن وجہ بھی بیان کر دی ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینل کی جانب سے خوبرو اداکاری اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ رابطہ کیا گیا اور انہیں آفر کی گئی کہ وہ اس چینل پر مارننگ شو کریں ، مگر اداکارہ نے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ صبح سویرے اٹھنا میرے بس کی با ت نہیں اور اس لئے میں اس شو کی میزبانی کے فرائض سرانجام نہیں دے سکتی۔ اور میں معذرت چاہتی ہوں ۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PTI's Adiala Meeting - Imran Khan

PTI's Adiala Meeting - Imran Khan

Views 36 | 12-01-2025
Your feedback is important for us, contact us for any queries.